عملیات سیکھنا اوراس پر اجرت لینا – ادارۃ الفرقان
سوال:عملیات سیکھنا اور پھر اس پر بغیر مانگے اجرت لینا مثلاً یہ کہنا کہ اپنی خوشی سے جو چاہیں دے دو، کیساہے ؟ جواب نمبر: 160402. بسم الله الرحمن الرحيم. Fatwa: 806-740/M=7/1439. جائز عملیات جائز مقصد کے لیے جائز طریقے پر سیکھنا جائز ہے ...
